عطر مجموعہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ عطر جو کئی قسم کے عطر باہم مخلوط کرکے تیار کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ عطر جو کئی قسم کے عطر باہم مخلوط کرکے تیار کیا جاتا ہے۔